چین: سمندر پر بننے والے طویل ترین پْل کی خوبصورت تصویر
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں سمندر پر بننے والے طویل ترین پْل کی شاندار وڈیو منظر عام پر آگئی۔ چونتیس میل طویل یہ پل سمندر پر بننے والا دنیا کا پہلا طویل ترین پْل ہے جو اپنی تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ پْل چین کے اہم ترین تین شہر ڑوہائی، مکاؤ اور ہانگ کانگ کو آپس میں جوڑتا ہے۔