برطانیہ میں بغیر ڈرائیور کے روبوٹ گاڑیاں سڑکوں پرلانے کی اجازت
لندن (نیٹ نیوز)برطانیہ دنیا کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے بغیر ڈرائیور چلنے والی روبوٹ گاڑیوں کی اجازت دے دی ہے۔ 2019ء سے ایسی روبوٹ گاڑیوں کا آغاز ہو گا اور 2021ء تک انہیں بغیر کسی پابندی کے ملک بھر میں چلنے کی اجازت دے دی جائے گی۔2019 سے برطانیہ کی سڑکوں پر ایسی کاریں دیکھنے کو ملیں گی۔