لوکاٹ ترش مگر مفید Nov 21, 2017 7:19 AM, November 21, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نیٹ نیوز) لوکاٹ خوش ذائقہ اور ترش ذائقے والا پھل اور خونی بیماریوں میں بے حد مفید ہے۔ یہ قدرے قابض ہوتا ہے‘پیاس بجھاتا ہے۔ یہ بواسیر کیلئے بھی مفید ہوتا ہے اور کھانا بھی جلد ہضم کرتا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+