چین میں کھدائی کے دوران دو سو سال قبل مسیح کا اہرام دریافت

چین میں کھدائی کے دوران  دو سو سال قبل مسیح کا اہرام دریافت

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں کھدائی کے دوران دوسوسال قبل ِمسیح کااہرام دریافت ہوا ہے، اہرام کے قریب ایک قبر بھی ملی ہے۔یہ دریافت صوبہ ہنان میں ایک رہائشی کمپلیکس کی کھدائی کے دوران سامنے آئی۔ ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ اہرام ہان دور حکومت کا ہے،اس دور کو چین کا سنہری دور بھی کہا جاتا ہے۔