برطانوی ڈرائیور نے 19 میٹر بلند دائرے میں کار چلا کر سب کو حیران کر دیا

برطانوی ڈرائیور نے 19 میٹر بلند  دائرے میں کار چلا کر سب کو حیران کر دیا

لندن (نیٹ نیوز) کارنامہ ایسا کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے ،شنگھائی میں برطانوی ڈرائیورنے 19 میٹر بلند دائرے میں کار چلا کر لوگوں کو حیران کردیا۔ ٹیری گرانٹ نے دوسری بار شنگھائی میں اپنی شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا اور کارکو 19 میٹر بلند گول دائرے کے اندر چلا کر لوگوں کو حیران کردیا۔