دلدل میں پھنسے ’’ڈائنو سار‘‘کی باقیات دریافت
لندن (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے دلدل میں پھنسے ڈائنو سار کی باقیات دریافت کی ہیں، ان کا دعویٰ ہے ڈائنوسار تقریبا ً66 سے 72 ملین سال قبل زمین پر تھے اور ان کے جسم میں پرندوں کی طرح بڑے بڑے پر موجود تھے۔اس کو ’’ٹونگٹین لیموس ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔