فرانسیسی ماہرین نے ڈاکٹر کوتین روز تک بخار اور انفیکشن کی اطلاع دینے والا کیپسول تھرما میٹر ایجاد کر لیا

اسلام آباد (اے پی پی) فرانسیسی ماہرین نے ڈاکٹر کوتین روز تک بخار اور انفیکشن کی اطلاع دینے والا کیپسول تھرما میٹر ایجاد کر لیا۔ یونیورسٹی آف کائن فرانس کے ماہر ڈاکٹر اسٹیفن بیسنارڈ کا کہنا ہے کہ مذکورہ تھرمامیٹر کو ’’ای سیلسیئس‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو عام دوائی کے کیپسول جیسا دکھائی دیتا ہے۔