گوادر: غیر قانونی بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالے 27 افغانیوں سمیت 60 مسافر گرفتار

گو ادر  (آئی این پی) ایف آئی اے نے گوادر کوسٹل گارڈ کے ساتھ مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے کوسٹل ہائی وے پر  بسوں سے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے  والے  27 افغانیوں سمیت 60 افرادکو گرفتار کر لیا۔