شمالی وزیرستان کے 4 افراد میں پولیو کی تصدیق ملک بھر میں متاثرین کی تعداد 33 ہو گئی

میران شاہ (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان میں 2 بچوں سمیت 4 افراد میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 17 ماہ کے زاہد، 7 ماہ کی سدرہ میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔ زاہد کا تعلق میرانشاہ اور سدرہ کا تعلق میر علی سے ہے۔