لندن میں چائنز میجیکل فیسٹیول کا آغاز
(لندن (نیٹ نیوز) لندن میں چائینزمیجیکل لینٹرن فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے، دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینیں جگمگا اُٹھیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا کے کئی ممالک میں چین کے روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے۔برطانوی دارالحکومت لندن کے چسوک ہائوس میں منعقد کئے جانے والے اس رنگا رنگ فیسٹیول میں1500سے زائدبڑی اور چھوٹی لالٹینوں کی نمائش کی جارہی ہے۔