”جارج واشنگٹن نے کہا تھا امریکی لیڈروں کو جذبات کا اسیر نہیں ہونا چاہئے“

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں امریکی سفیر نے گزشتہ رات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا جارج واشنگٹن نے محکمہ خارجہ کی بنیاد رکھی۔ جارج واشنگٹن نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا تھا امریکی لیڈروں کو جذبات کا اسیر نہیں ہونا چاہئے۔