ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی لیاقت بلوچ سے ملاقات‘ حمایت پر شکریہ ادا کیا

لاہور(خصوصی نامہ نگار)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے ایک وفد نے صدر ڈاکٹر ابو بکر گوندل کی قیادت میں جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے منصورہ میں ملاقات کی۔ ینگ ڈاکٹرز کے صدر ڈاکٹر ابو بکر گوندل نے لیاقت بلوچ کا شکریہ ادا کیا ۔