ہزارہ ٹاﺅن حملے کے 35شدید زخمی خصوصی طیارے پر کراچی منتقل

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)ہزارہ ٹاﺅن میں خود کش حملے میں شدید زخمی ہونے والے 35افراد کو خصوصی طیارے C-130طیارے کے ذریعے مزید علاج معالجے کراچی منتقل کردیاگیا۔ منتقل کئے جانے والے زخمیوں میں نادر علی، احسان علی، عبدالرشید، علی رضا، سلطان علی، الطاف حسین، نسیم، محمد ذاکر، محمد علی وغیر ہیں۔