ڈائننگ ٹیبل نیپکنزکی مدد سے تیار کردہ دیدہ زیب آرٹ

ڈائننگ ٹیبل نیپکنزکی مدد سے تیار کردہ دیدہ زیب آرٹ

میڈرڈ( نوائے وقت نیوز)اہسپانوی آرٹسٹ جوکھانے کی میز پر رکھے جانے والے رومال سے ایسا آرٹ ورک تیار کرتا ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ 48 سالہ جون سالس نامی آرٹسٹ سفید رنگ کے نیپکنزکی اس مہارت سے تہہ بندی کرتا ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے کئی فٹ اونچے دلچسپ شاہکار تیار کر ڈالتا ہے۔