پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات پر عمل نہ کرنے کے خلاف خیبر پی کے کے سرکاری ملازمین کی ہڑتال

پشاور(اے پی اے ) آل گورنمنٹ ایمپلائزکوآرڈی نیشن کونسل کے فیصلے پر پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات پر عمل نہ کرنے کے خلاف خیبر پی کے کے سرکاری ملازمین نے ہڑتال کررکھی ہے۔اسلم خان کے مطابق صوبائی حکومت مسلسل سرکاری ملازمین کے مطالبات کو نظرانداز کر رہی ہے۔