پیپلز پارٹی کے نئے عہدیداران کے تقرر سے کارکنوں نے حوصلے بلند ہوئے ہیں: نادر خان

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی لاہور کے نائب صدر حاجی نادر خان نے وزیر اعظم کے مشیر اسلم گل‘ حاجی عزیز الرحمن چن‘ رانا فاروق کو نائب صدر منیر خان کو میڈیا انچارج‘ دیوان محی الدین کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر کرنے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام عہدیداروں پارٹی کو پنجاب میں مضبوط بنانے میں اہم کردار اادا کریں گے۔ ان کی تقرری سے پنجاب کے کارکن کے حوصلہ بلند ہوئے ہوئے ہیں۔