پیپلز پارٹی عام انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی: نرگس فیض

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لےگ ق کی رکن پنجاب اسمبلی سےد ہ ماجدہ زےدی نے سانحہ کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے ساتھ تسلسل سے ہونے والے ظلم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دہشت گردی ظلم کی انتہا ہے اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے یزیدی پارٹی کے دہشت گرد حسینیت کے حامی افراد کو ختم نہیں کر سکتے، حملہ آور باطل قوتوں کے سرکردہ رکن ہیں۔