پنجاب یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان

لاہور( سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ۔Iسپلیمنٹری2012ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں