پروفیسر خالد بشیر پاکستان سوسائٹی آف اینتھیزیا کے صدر منتخب ہو گئے

لاہور (پ ر) پروفیسر خالد بشیر پاکستان سوسائٹی آف اینتھیزیا لاہور کے 2 سال کیلئے صدر منتخب ہو گئے۔ ان کے علاوہ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر افخار اعوان اور جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر سبطین علی حیدر منتخب ہوئے ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر خالد بشیر نے کہا کہ 15ویں سالانہ بین الاقوامی کانگرس نہایت کامیاب رہی۔ 5 سو سے زائد مندوبین نے شرکت کی ۔