مغوی طالبعلم کی بازیابی کیلئے پنجاب ےونےورسٹیکے طلباءکا آئی جی آفس کے باہر دھرنا

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب ےونےورسٹی کے طلباءنے آئی جی آفس کے سامنے دو ماہ پہلے غائب ہونے والے پنجاب ےونےورسٹی لاءکالج کے طالب علم حافظ محمدلقمان ثاقب کی بازےانی کے لئے احتجاجی دھرنا دیادھرنے میں عزیز و اقارب ، اہلِ محلہ اور طلباءکی کثیر تعداد نے شرکت کی طلبہ کا مطالبہ تھا کہ ان کے ساتھی طالب علم کو فوری طور پر بازےاب کےا جائے دھرنے کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے لقما ن ثاقب کے بھائی آصف ثاقب نے کہا کہ اگر مےرے بھائی کا کوئی جرم ہے تو اسے عدالت مےں پےش کےا جائے۔