لاہور کالج یونیورسٹی اور جی سی یو میں تعلیمی تعاون کا معاہدہ

لاہور (سٹاف رپورٹر)لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین طلباءمجالس اور ان کے زےر اہتمام منعقدہ ہم نصابی سرگرمےوں کا کلچر گورنمنٹ کالج ےو نےورسٹی لاہورسے درآمد کرے گی جبکہ دونوں قدےمی درسگاہےںتعلیمی ،تحقیقی اور تدریسی شعبوں مےں بھی تعاون کرےں گی۔ اس حواے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمدخلیق الرحمان اور لاہور کالج یونیورسٹی برائے خواتین کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صبیحہ منصور نے گزشتہ روز ایل سی ڈبلیو یو کی سنڈیکیٹ کمیٹی روم میں یادگار معاہدہ پر دستخط کیے۔