قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس آج ہو گا، تجارتی پالیسی سمیت کمرشل اتاشیوں کی تعیناتیوں پر غور ہو گا

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین خرم دستگیر خان کی صدارت میں (آج) پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا، جس میں نئی تجارتی پالیسی اور کمرشل اتاشیوں کی نئی تعیناتیوں کا معاملہ زیر غور آئے گا۔