غیرملکیوں کو شناختی کارڈ کے اجراءکی تحقیقات کی جا رہی ہے: ترجمان نادرا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان نادرا نے کہا ہے غیرملکیوں کو شناختی کارڈ کے اجراءکی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ سی آئی ڈی سے مل کر کارروائی کر رہے ہیں۔ ووٹر لسٹوں میں غیرملکیوں کے اندراج روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 14ہزار افغانیوں کو شناختی کارڈ 2005ءسے پہلے دئیے گئے۔