عمرہ کے بعد عبدالستار عاصم پاکستان پہنچ گئے

لاہور (پ ر) قلم فا¶نڈیشن کے چیئرمین علامہ عبدالستار عاصم عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ عمرہ کے دوران ان کی ملاقات مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور مسلم لیگی رہنما سہیل ضیاءبٹ سے بھی ہوئی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔