سندھ ہائیکورٹ میں طاہر القادری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم اور جسٹس صادق حسین بھٹی کی دو رکنی بینچ امیر انجمن اسلامی اصلاح برائے معاشرہ کے امیر حاجی گل احمدنے کی طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔