سعودی عرب میں شاہ عبداللہ کی اپیل پر ملک بھر میں نماز استسقاءادا کی گئی

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ) سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی اپیل پر سعودی عرب کے تمام شہروں، قصبوں اور بستیوں میں نماز استسقاءادا کی گئی۔ نماز استسقاءکا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا۔ نماز استسقاءامام و خطیب حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر سعود الشریم نے پڑھائی۔