سری لنکن خاد مہ کو سزائے موت پر کشیدگیسعودی عرب نے بھی اپنا سفیر واپس بلا لیا

 کویت(آن لائن) سعودی عرب میں ایک سری لنکن خادمہ کو اپنے کفیل کے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت دیئے جا نے کے واقعہ پر دونو ں ملکو ں کے درمیا ن تعلقا ت کشیدہ ہو گئے اور دونوں ملکوںنے اپنے اپنے سفیر واپس بلوا لئے ہیں۔اب سعودی حکومت نے بھی اپنے سفیر کو سری لنکا سے واپس بلوا لیا ہے۔