رانا اختر حسین کی نانی کی وفات پر تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان‘ صدر جاوید ہاشمی‘ سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عارف علوی‘ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی‘ میاں محمود الرشید‘ اعجاز احمد چودھری‘ حافظ فرحت عباس‘ چودھری اصغر گجر‘ ظہیر عباس کھوکھر‘ ڈاکٹر مراد راس‘ شیخ امتیاز محمود‘ ڈاکٹر عاطف الدین و دیگر رہنماﺅں نے سینئر رہنما تحریک انصاف رانا اختر حسین کی نانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔