دعائے صحت کی اپیل

لاہور (پ ر) پی آئی اے کے ریٹائرڈ انجینئر اورنگزیب بابری کی طبیعت انتہائی خراب ہے اور وہ نیشنل ہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں دوست احباب اور شہریوں سے ان کیلئے دعائے صحت کی درخواست ہے۔