ختم چہلم

لاہور (سٹی رپورٹر) چودھری محمد سعید وڑائچ کے صاحبزادے بشارت احمد وڑائچ مرحوم کا ختم چہلم بروز اتوار 24فروری ان کے آبائی گاﺅں چک نمبر24شمالی اجنالہ روڈ سرگودھا میں ہوگا دعا ایک بجے سہ پہر ہوگی۔ مرحوم محکمہ لیبر کے آفیسر نوید احمد وڑائچ کے بڑے بھائی اور سینئر صحافی فرح وڑائچ، ڈائریکٹر فیپ حامد ملہی، گروپ کیپٹن تجمل بیگ اورونگ کمانڈر محسن وڑائچ کے برادر نسبتی تھے۔