جے یو آئی اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے کوشاں ہے: قاری ثناءاللہ

لاہور(خصوصی نامہ نگار)جے یو آئی ملک میں اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ کے لیئے کوشاں ہے اور اسی نظام کے نفاذ سے ہی ملک مسائل سے آزاد ہو سکتا ہے گذشتہ 65برس سے زائد عرصہ گذر گیا ہے لیکن اسلام کا عادلانہ نظام نافذ نہ ہوسکایہ باتیں مو لا نا قاری ثناءاللہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر قاری امجد سعید،پرو فیسر ابوبکر چوہدری، محمد افضل خان، حافظ عبد الواجدمحمد قاسم افضل،مو لانا عبد الماجد حقانی ،شیخ ابوبکر ،حافظ علیم اللہ اور دیگر مو جود تھے۔