تلاش ورثا

لاہور (پ ر) ایک 24/25 سالہ شخص کی نعش تھانہ یکی گیٹ کو ملی ہے‘ حلیہ سے ملنگ معلوم ہوتا ہے‘ ورثاءایس آئی بنیامین سے تھانہ یکی گیٹ لاہور سے رابطہ کریں۔