بنگلہ دیش: گستاخانہ خاکوں کیخلاف جماعت اسلامی کے کارکنوں کا احتجاج بلاگرز کو سزا کا مطالبہ

ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں گستاخانہ خاکے نیٹ پر جاری کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کے کارکنوں نے مظاہرے کئے۔ ڈھاکہ میں بیت المکرم مسجد سے ریلی نکالی گئی مظاہرین نے گھناو¿نے منصوبے میں ملوث بلاگرز کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔