ایسٹونیا میں آئس فشنگ ٹورنامنٹ 50 ہزار یورو انعام کیلئے کوششیں

ایسٹونیا میں آئس فشنگ ٹورنامنٹ 50 ہزار یورو انعام کیلئے کوششیں

تالین (نوائے وقت رپورٹ) ایسٹونیا میں دنیا کے دوسرے بڑے آئس فشنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ 12 ا نچ موٹی برفانی تہہ سے جمی ہوئی Viljandi جھیل میں حصہ لینے کیلئے ایسٹونیا سمیت لٹویا، لیتھوانیا اور اسکینڈیونیا سے کم و بیش 8 ہزار بڑی مچھلی پکڑنے کی کوششوں میں مصروف نظر آئے تاکہ 50 ہزار یورو کا انعام اپنے نام کر سکیں۔