سینکڑوں فٹ آسمان کی بلندی پر سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ
کیلیفورنیا( نیٹ نیوز) خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے عام سی بات ہے لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایسی بھی ہیں جو کرتب بازی کیلئے اپنی زندگی تک داﺅ پر لگا دیتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے ۔ اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے امریکی ریاست کیلیفورنیا کی جھیل پر پہنچ گیا ہے۔