قطر میں لگژری گاڑیوں کی سالانہ نمائش

قطر میں لگژری گاڑیوں کی سالانہ نمائش

دوحا (نیٹ نیوز)قطرکے دارالحکومت دوحہ میں ساتویں سالانہ آٹو شو کا انعقاد کیاگیا‘ چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔دوحہ کے کنونشن سینٹر میں جاری اس لگژری موٹر شو میں دنیا بھر سے بے شمارکارساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش گاڑیوں کے ماڈلز کے ساتھ شرکت کر رہی ہیں۔