سمارٹ فونز کا زیادہ استعمال گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کا باعث بنتا ہے: ماہرین

سمارٹ فونز کا زیادہ استعمال گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کا باعث بنتا ہے: ماہرین

لاس اینجلس(نیٹ نیوز)ماہرین نے خبردار کیا کہ سمارٹ فونز کے زیادہ استعمال سے نوجوانوں میں گردن اور ریڑھ کی ہڈی کی تکالیف میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لاس اینجلس میں تحقیق کے مطابق گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی شکایت والے نوجوان مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔