مردوں نے اونچی ہیل والے جوتے پہن کر ریس میں حصہ لیا

مردوں نے اونچی ہیل والے  جوتے پہن کر ریس میں حصہ لیا

نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکی ریا ست اوہائیو میں حال ہی میں ایک ایسی ریس ہو ئی، جس میں شریک تما م مردوں نے اونچی ایڑی کی زنا نہ سینڈلز پہنی ہو ئی تھیں۔فلا حی مقصد کے لیے منعقد کی جانے والی اس ریس میں تما م مر د حضرا ت نے مختلف رنگوں کی دیدہ زیب سینڈلیں پہنی ہو ئیں تھی۔