یوکرائن میں شدید برفباری درخت برف سے ڈھک گئے

یوکرائن میں شدید برفباری  درخت برف سے ڈھک گئے

ماسکو (نیٹ نیوز)یوکرائن میں پھولوں سے ڈھکے درخت برف بن گئے، اپریل کی غیرمتوقع برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا، شہر خارکیف میں برف نے گھروں، درختوں، گاڑیوں اور سڑکوں کو اپنے نیچے چھپا دیا۔