امریکی نے دو منٹ میں 38کیلیں ماتھے کے ذریعے تختے پر ٹھونک کر ریکارڈ قائم کر دیا
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی طاقتور شخص نے ماتھے کے ذریعے کیلیں ٹھونکنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ۔ ریسلر جان فرارو نے ماتھے کے ذریعے صرف 2منٹ میں 38 کیلیں لکڑی کے تختے پر ٹھونک کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔