کھلاڑیوں کے چیلنج کا جواب :آسٹریلوی وزیرِاعظم سات سیکنڈ میں بیئر کا بڑا گلاس پی گئے

کھلاڑیوں کے چیلنج کا جواب :آسٹریلوی وزیرِاعظم سات سیکنڈ میں بیئر کا بڑا گلاس پی گئے

سڈنی (بی بی سی)ا وزیرِاعظم ٹونی ایبٹ مقامی فٹبال کلب کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ سڈنی کے ایک بار میں گئے۔ کھلاڑیوں نے آواز لگائی کہ لْطف تو جب ہے کہ وزیرِاعظم بیئر کا بڑا گلاس ایک ہی سانس میں ختم کریں اور ٹونی ایبٹ نے ٹھیک اسی طرح کیا۔