کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کا سہرا مسلم لیگ (ن) کے سر سجے گا: رائو شہاب الدین

کاہنہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رائوشہاب الدین نے وارڈ نمبر 9امیدوار برائے کونسلر نعیم سجاد بھٹی کی انتخابی مہم کے دوران کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہ بلدیاتی انتخابات کا سہرا بھی مسلم لیگ ن کے ہی سر سجے گامیاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی سربراہی میں پاکستان روز بروز ترقی کی منازلیں طے کر رہا ہے۔