پچانوے سالہ شخص دنیا کا معمر ترین پائلٹ بن گیا

پچانوے سالہ شخص دنیا کا  معمر ترین پائلٹ بن گیا

کیلفورنیا (نیٹ نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا کا 95 سالہ شخص دنیا کا معمر ترین پائلٹ بن گیا۔ پیٹر سے قبل یہ اعزاز کولاراڈو کے رہائشی کوگل کے پاس تھا جو 2007ء میں 105 برس کی عمر میں چل بسے تھے۔ پیٹر ویبر نے فضا میں 3 چکر لگائے اور گنیز بْک میں اپنا نام درج کرا لیا۔