پتھروں اور چٹانوں سے شاندار توازن کا مظاہرہ

پتھروں اور چٹانوں سے شاندار توازن کا مظاہرہ

نیو یارک (نیٹ نیوز) ایک باصلاحیت فنکار نے بدولت پتھروں اور چٹانوں سے شاندار توازن کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ مائیکل گریب نے بے ڈول ننھی چٹانوں اور پتھروں کو گلو کی مدد سے چپکا کر اس طرح ایک دوسرے پر ٹکا کر رکھا کہ دیکھنے والے کو یہ نظارہ کسی جادو سے کم معلوم نہیں ہوتا۔