فلوریڈا: ہائی ہیل سینڈل پہن کر خواتین کے دوڑنے کا مقابلہ

فلوریڈا: ہائی ہیل سینڈل پہن  کر خواتین کے دوڑنے کا مقابلہ

فلوریڈا (نیٹ نیوز) خواتین میں اونچی ایڑھی کے سینڈل پہننا فیشن بھی ہے اور شوق بھی لیکن فلوریڈا میں خواتین نے اونچی ایڑھی کے سینڈل پہن کرریس میں حصہ لیا۔ اس میں شرکت کیلئے خواتین کو کم از کم 6سینٹی میٹر اونچی ایڑھی کے سینڈل پہن کر 100میٹر کا فا صلہ طے کرنا تھا۔