شیخوپورہ: سریا چھت پر لیجاتے بجلی کے تار کو چھونے سے 2 مزدور جاں بحق

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی) نشیمن پارک میں دو مزدور سریا بجلی کی تاروں کو چھونے سے جاں بحق ہوگئے، اعظم اور ثناء اللہ ایک گھر کی تعمیر کے سلسلہ میں مزدوری کررہے تھے کہ سریا چھت پر لیجاتے تاروں کیساتھ چھونے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔