سڑکوں پر دوڑتی لکڑی سے تیار گاڑی نے کر دیا سب کو حیران

سڑکوں پر دوڑتی لکڑی سے تیار گاڑی  نے کر دیا سب کو حیران

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین میں ایک ماہر اور ذہین کارپینٹر نے لکڑی سے الیکٹرک کار تیار کر کے اسے سڑکوں پر دوڑانا شروع کر دیا ہے۔ کئی مہینوں کی محنت کے بعد تیار کی گئی یہ کار مکمل طور پر لکڑی سے بنائی گئی ہے جبکہ اس کی تیاری میں کسی ہیوی مشینری کے بجائے ہاتھوں کا استعمال کیا گیا ہے۔