اب صرف بچوں کے پائوں نہیں جوتے کا سائز بھی بڑھے گا

اب صرف بچوں کے پائوں نہیں جوتے کا سائز بھی بڑھے گا


کیلی فورنیا (نیٹ نیوز)  امریکہ میں ایسے جوتے ڈیزائن دیئے گئے ہیں جن کا سائز بچوں کے تیزی سے بڑھتے پائوں کے سائز کے ساتھ ساتھ بڑا کیا جا سکتا ہے۔ اس جوتے کو امریکی ریاست Idaho کے رہائش پذیر ڈیزائنر نے اس طرح ڈیزائن کیا ہے۔