امریکہ: سمارٹ فون کی چوری ناممکن بنانے والا سافٹ ویئر تیار
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں ایسا نیا سافٹ ویئر متعارف کرا لیا گیا ہے جو سمارٹ فون کی چوری کو ناممکن بنائے گا۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے موبائل فون کا مالک اپنے چوری ہونے والے فون تک باآسانی پہنچ سکتا ہے اور موبائل کا سارا ڈیٹا بھی ختم کیا جا سکتا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کو کل ٹیکنالوجی کا نام دیا گیا ہے۔