کینیڈین خاتون کا پالتو گھوڑے کے ہمرا ہ ہوٹل میں قیام
ٹورنٹو (نیٹ نیوز) کینیڈا کے شہر اونٹاریو کی رہائشی خاتون لنڈسے اپنے پالتو گھوڑے کو ساتھ لے کر ہوٹل میں قیام کے لیے پہنچ گئیں۔اس موقع پر ہوٹل انتظامیہ نے گھوڑے کے ہمراہ کمرے میں قیام کے لیے صرف 10 ڈالر اضافی وصول کیے۔